غصہ اور تنقید کب تک؟

تنقید کرتے رہنا، غصہ اور اشتعال دکھاتے رہنا۔۔۔ یہ چیزیں بھی ایک نشہ اور عادت بن جاتی ہیں۔ ہمیں صاف ذہن کے ساتھ کیا کرنا ہے کیسے کرنا ہے اس پر متوجہ ہونا چاہیے۔ تبدیلی اور بہتری کی طرف پہلا قدم یہی ہو سکتا ہے۔